Islamic Studies MCQs contains a lot of topic and sub topic like basic Islamic history, pillars of Islam, titles of Prophets, Holy Book Quran, Battles of Islam, Caliphate Reign, Basics information about several Prophets of Islam, Sunnah and Hadith, Companions of Holy Prophet (PBUH) and many others. It also contains the most important and most repeated Islamiat MCQs from different PPSC, FPSC, NTS past papers.
Important Topics of Islamiat for Exam
We have compiled each of the above mentioned topics and sub topic questions separately. You can prepare for the upcoming exams from here and also makes your own notes of each topic.
Prophet’s Life (PBUH) | |
Islamic Months |
Basic Islamic History Questions
In the history of Islam some major events have been occurred that is important for Muslims as well as important for the Government Jobs entrance test. So here we have compiled some major Islamic Event in Urdu that occurred from 1st Hijri to 10 Hijri.
1st Hijiri Year – یکم ہجری
- مسجد نبوی کی تعمیر ہوئی اور باقاعدہ اذان کی ابتدا ہو ئی۔
- مہاجرین اور انصار کے درمیان بھائی چارے کا معاہدہ ہوا جسے مواخات مدینہ کہتے ہیں ۔
- حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مقامی آبادی یعنی یہود کے ساتھ بھی معاہدہ فرما یا جسے میثاق مدینہ کہتےہیں ۔
- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح ہو چکآ تھا یکم ہجری کو رخصتی ہوئی۔
- .پہلی جمعہ کی نماز ادا ہو ئی۔جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ پڑھا
2nd Hijiri Year – 02 ہجری
- غزوہ بدر ہوا۔
- عید الفطر فرض ہو ئی۔
- عید الا ضحی’منائی گئی اور قربانی کا حکم ہوا۔
- جہاد ،صدقہ ، فطرانہ، زکو’ت فرض ہو ئی۔
- حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شادی ہو ئی۔
- مسجد اقصی’کی جگہ خانہ کعبہ کو قبلہ اول بنایا گیا۔
- حضرت رقیہ رضی اللہ عنہ کی وفات ہو ئی۔
- اسی سال رمضانے روزے فرض ہو ئے۔
- مسلمانوں اور ابو سفیان کے درمیان غزوہ سویق ہوا۔
- مدینہ میں مسلمانوں اور بنو قینقآ ع کے درمیان غزوہ بنو قینقاع ہوا۔
3rd Hijiri Year – 03 ہجری
- احد کی جنگ ہوئی۔
- حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ شہید ہو ئے۔
- حضرت حفصہ ر ضی اللہ عنہ کی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے شادی ہوئی۔
- تین ہجری رمضان المبارک میں حضرت حسن کی پیدا ئش ہوئی۔
- حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی صاحبزادی حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہ کا نکاح حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے کیا
- قانون وراثت نازل ہوا۔
- اب تک مشرکہ عورتوں سے مسلمان مردوں کا نلاح جائز تھا۔اس سال ان سے نکاح حرام ٹھرا۔
- اس سال حضرت زینب بن خزیمہ رضی اللہ عنہ جو پہلے ہی تین بار بیوہ ہو چکی تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں آئیں۔وہ نکاح کے تین ماہ بعد ہی انتقال کر گئی تھی۔
4th Hijiri – ہجری 04
- اس سال شعبان کے مہینے میں حضرت حسین رضی اللہ عنہ پیدا ہوئے۔
- ام المو منین حضرت زینب بن حزیمہ کا انتقال ہوا۔
- ماہ شوال میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ا م سلمہ رضی اللہ عنہ سے نکاح کیا۔
- -آسی سال شراب کو حرمت کا نزول ہوا
5th Hijiri – ہجری 05
- حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی پھو پھی زاد حضرت زینب بنت جحش سے نکاح فرمایا۔
- غزوہ خندق ہوا۔
- معصوم عورتوں پر تہمت کی سزا مقرر ہوئی۔عورتوں کے لئے پردے کا حکم نازل ہوا۔
- -ظہار یعنی بیوی کو ماں بہن کی طرح کہ بیٹھنا پر کفارہ کی سزا مقرر ہوئی
- پانی کی عدم موجودگی میں غسل یا وضو کی حاجت کے وقت تیمم کی سہولت دی گئی۔
- صلوت خوف و حالت جنگ میں نماز پڑھنے کا طریقہ کا حکم بتایا گیا۔
- غزوہ بنو المصطلق ہوا۔
6th Hijiri – ہجری 06
- معاہدہ خدیبیہ ہوا۔
- بیعت رضوان ہوا۔
7th Hijiri – ہجری 07
- غزوہ خیبر ہوا۔
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے 6 حکمرانوں کے نام دعوت اسلامی کے خطوط لکھوا کر سفیروں کے ذریعے بھجوا ئے ۔
8th Hijiri – ہجری 08
- غزوہ موتہ ہوا۔
- رمضان 8 ہجری میں مکہ فتح ہوا۔
9th Hijiri – ہجری 09
- سود کا لین دین حرام ہوا۔
- حج فرض ہوا۔
- غزوہ تبوک ہوا۔
- حبشہ کے بادشاہ نجا شی نے وفات پائی اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اسکی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی۔
10th Hijiri – ہجری 10
- خطبہ حجہ الوداع ہوا۔
11th Hijiri – 11ہجری
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی۔
Read more Islamic Studies MCQs