Urdu MCQs for PPSC and Other Competitive Exams

Basic Urdu is the most important and must asking section in PPSC exams. It contains 10 marks. From this you can imagine the importance of this section. Urdu section comprises of questions related to correction of urdu grammar, history of poets & their books, basic urdu, basic terms in a poem, and many other. Here we have covered PPSC Urdu MCQs that are also taken from the past papers.

Basic Urdu Questions for Exams

شعر کے پہلے مصرع کا پہلا رکن ” صدر ” کہلاتا ہے۔
پہلے مصرع کا آخری رکن ” عروض” کہلاتا یے۔
دوسرے مصرع کا پہلا رکن ” ابتدا ” کہلاتا یے۔
دوسرے مصرع کا آخری رکن ” ضرب ” کہلاتا ہے۔
اور باقی درمیان کے ارکان ” حشو” کہلاتے ہیں۔
غزل کا پہلا شعر “مطلع” کہلاتا ہے۔
غزل کے آخری شعر کو اس میں اکثر شاعر اپنا تخلص استعمال کرتے ہیں “مقطع” کہتے ہیں
مطلع کے بعد والا شعر حسن “مطلع” کہلاتا یے۔
جو شعر نہ مطلع ہو اور نہ ہی مقطع “بیت” کہلاتا یے۔
غزل کے بہترین شعر کو “بیت الغزل” کہا جاتا ہے

آپ بیتی سے کیا مراد ہے؟
جس میں کوئی شخص اپنی ذاتی زندگی کے تجربات تحریر کرے۔

سوانح نگاری کسے کہا جاتا ہے؟
جس میں مصنف کسی دوسری شخصیت کے حالات زندگی بیان کرے۔

کسی تقریب، جلسے یا واقعہ کا آنکھوں دیکھا حال بیان کرنے کو کیا کہا جاتا ہے؟
روداد نویسی

قصیدہ کسے کہتے ہیں؟
جس میں کسی زندہ انسان کی تعریف کی جائے۔

مرثیہ سے کیا مراد ہے؟
جس میں شاعر کسی کی وفات پر غم کا اظہار کرے۔

غزل کے معنی کیا ہیں؟
عورتوں سے باتیں کرنا۔

اردو زبان کا پہلا مرکز کون سا ہے؟
دہلی

Questions About Urdu Poets

🔹🔹 خداے سخن کسے کہتے ہیں 🔹🔹
میر تقی میر
🔹🔹 پہلوان سخن کسے کہتے ہیں 🔹🔹
مرزا رفیع سودا
🔹🔹مصور غم کسے کہا جاتا ہے 🔹🔹
راشد الخیری 
🔹🔹 مصور فطرت کسے کہا جاتا ہے 🔹🔹
خواجہ حسن نظامی 
🔹🔹امام العصر کسے کہا جاتا ہے 🔹🔹
اقبال 
🔹🔹لسان العصر کسے کہا جاتا ہے 🔹🔹
اکبر الہ آبادی
🔹🔹 امام المتغزلین کسے کہا جاتا ہے 🔹🔹
حسرت موہانی 
🔹🔹رئیس المتغزلین کسے کہا جاتا ہے 🔹🔹
جگر مراد آبادی 
🔹🔹 بابا ے اردو سے کون مشہور ہیں 🔹🔹
مولوی عبد الحق
🔹🔹آقاے اردو کسے کہا جاتا ہے 🔹🔹
محمد حسین آزاد
🔹🔹 ملک الشعراء کا خطاب دبستان دہلی میں کس کو ملا ہے 🔹🔹
ابراہیم ذوق
🔹🔹 کلیم الشعراء سے کون جانا جاتا ہے 🔹🔹
امجد حیدرآبادی
🔹🔹 قصیدہ “قصیدہ بانت سعاد” کس کی تصنیف ہے 🔹🔹
حضرت کعب بن زہیر رض
🔹🔹 قصیدہ بردہ شریف کس کی تصنیف ہے 🔹🔹
امام شرف الدین بوصیری

PPSC Urdu MCQs

منٹو کس کی نظم ہے؟
a. نعیم ہاشمی
b. مجید امجد
c. محمد میر سوز
d. ان میں سے کوئی نہیں

مہاراج ادھراج کس کی نظم ہے؟
a. ولی محمد ولی
b. حبیب جالب
c. مرزا غالب
d. احمد ندیم قاسمی

میونخ کس کی نظم ہے؟
a. ن م راشد
b. محمد حسین آزاد
c. مجید امجد
d. احمد فراز

ہفت رنگ کس کی نظم ہے؟
a. نظیر اکبر آبادی
b. نعیم ہاشمی
c. ضمیر جعفری
d. تاج سعید

انسان کس کی نظم ہے؟
a. مرزا ادیب
b. آغا حشر
c. جمیل الدین عالی
d. ان میں سے کوئی نہیں

بانگ درا کے حصہ دوم میں کل کتنی غزلیں ہیں؟
a. 5
b. 9
c. 7
d) 6

بانگ درا کے دوسرے حصے کی پہلی نظم ہے؟
a. ہمالہ
b. محبت
c. التجاۓمسافر
d. ان میں سے کوئی نہیں

جنگل میں دھنک کس کا شعری مجموعہ ہے؟
a. آرزو لکھنوی
b. علی سردار جعفری
c. محمد حسین آزاد
d. عابد علی عابد

زیر آسمان کس کا شعری مجموعہ ہے؟
a. منیر نیازی
b. صہبا لکھنوی
c. آغا حشر
d. نظیر اکبر آبادی

تغزل کس کا شعری مجموعہ ہے؟
a. میر تقی میر
b. ولی محمد ولی
c. پروین شاکر
d. ظہیر کاشمیری